08:35 pm
 افغانستان سے دہشت گرد حملہ کر سکتے ہیں تاہم ہمارے ادارے چوکنا ہیں۔شیخ رشید 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد حملہ کر سکتے ہیں تاہم ہمارے ادارے چوکنا ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے متعلق پاکستان نے بہترین کردار ادا کیا ہے اور دنیا کو بھی پاکستان کے کردار کا ادراک ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں مذاکرات ممکن نہ تھے جبکہ افغانستان میں اسلحہ امریکہ اور نیٹو ممالک نے متعارف کرایا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغانستان میں کالعدم اور دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں اور خدشہ ہے دہشتگرد حملہ کریں گے لیکن
ہمارے ادارے چوکنا ہیں۔مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے اور مہنگائی کی وجہ سے ہی حکومت کو تنقید کا بھی سامنا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ان کی فوج سے زیادہ سیکیورٹی دی گئی اور جو پروٹوکول دیا وہ زندگی بھر یاد رکھیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔