08:47 pm
پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ۔۔۔۔ سکھ حکیم کو قتل کردیا۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختون خواہ کے دارالحکومت میں مسلح افراد نے مطب میں داخل ہوکر فائرنگ کر کے سکھ حکیم کو قتل کردیا۔ پشاور کی مصروف شاہراہ چارسدہ روڈ پر پولیس تھانہ فقیرآباد سے تقریبا 100 میٹر کے دور واقع چارسدہ بس اسٹینڈ کے سامنے معروف سکھ حکیم سردار ستنام سنگھ معمول کے مطابق اپنے مطب میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے مطب میں داخل ہوکر ان پر قاتلانہ حملہ کیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول سکھ حکیم کو چار گولیاں ماری گئیں، قتل کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں
آسکی مگر پولیس حکام اسے ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں۔پولیس نے ابتدائی طور پر نامعلوم ملزمان کے خلاف روزنامچہ درج کرلیا جبکہ باقاعدہ ایف آئی آر اندراج کل کیا جائے گا۔حکیم سردار ستنام سنگھ کی  لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ جن کی آخری رسومات کل صبح دس بجے اٹک کے مقام خیر آباد دریائے سندھ کے کنارے شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل