09:08 pm
 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید 114 اشیا کی درآمد پر100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید 114 اشیا کی درآمد پر100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کردی ہے۔ جن اشیا پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کی گئی ہے ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 525 ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 525 اشیا پر 100 فیصد کیش مارجن کی ادائیگی کا بنیادی مقصد ان اشیا کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے توازن ادائیگی کو سہارا ملے گا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس
 سلسلے میں حالیہ عرصے میں کیا گیا یہ دوسرا اقدام ہے۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے درآمدشدہ گاڑیوں کے لیے قرضے ممنوع قرار دیتے ہوئے صارفی قرضوں کے قواعد و ضوابط پر نظرِ ثانی کی تھی۔کیش مارجن بنیادی طور پر اس رقم کو کہا جاتا ہے جو درآمد کنندہ کو درآمدی سودے کا آغاز کرنے کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا اپنے بینک میں جمع کرانا ہوتی ہے اور یہ درآمدی شے کی مجموعی مالیت کے برابر ہو سکتی ہے۔کیش مارجن سے درآمدات کی لاگت جمع کرائی گئی رقم کی موقع لاگت (opportunity cost) کے لحاظ سے بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں درآمدات کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل