10:04 pm
 حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم اور پیداواری صلاحیت بڑھا رہی ہے،شوکت ترین 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم اور پیداواری صلاحیت بڑھا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔ملاقات میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات اور محصولات بڑھانے کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوئیں۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل کے ذریعے قلیل، وسط
اور طویل المدتی منصوبہ جات کی تشکیل کی جارہی ہے جبکہ حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم اور پیداواری صلاحیت بڑھا رہی ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل نے معیشت کے 14 شعبوں میں اصلاحات تیار کی ہیں، کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کیلئے مختلف اسکیموں کا آغاز کیا جائے گا۔اس موقع پر کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے ویکسین سپورٹ پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جن میں سے 31 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پہلے ہی تقسیم کئے جاچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل