10:21 pm
کراچی کے ڈوبنے کا خدشہ۔۔۔ ناگن چورنگی پر کشتیاں پہنچادی گئی۔  تمام سائن بورڈز فوری ہٹانے کا حکم ،شہرقائد کے باسیوں کیلئے بری خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ممکنہ طوفانی بارش کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے اہلکار کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پر موجود ہیں، دو بڑے ٹرکس پر واٹرنگ پمپس بھی لگا دیےگئے ہیں،کے الیکٹرک کا عملہ بھی ناگن چورنگی پر موجود ہے۔خیال رہےکہ ناگن چورنگی شہرکا ایک بڑا چوکنگ پوائنٹ ہے اور ہر مرتبہ
بارش میں ناگن چورنگی پر پانی جمع ہوجاتا ہے۔دوسری جانب کمشنر کراچی نے سمندری طوفان اور موسلادھار بارش کے امکان کے پیش نظر خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرزکو اپنے اپنے اضلاع کا ہنگامی دورہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہےکہ عمارتوں پر لگے غیر محفوظ سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹائے جائیں اور نہ ہٹانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔خیال رہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل پر محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 12گھنٹے سے ڈپریشن مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے اور ڈپریشن کراچی کے مشرق اور جنوب مشرق سے 240کلو میٹر دور موجود ہے جب کہ ٹھٹہ سے 200 اور اورماڑہ سے 410کلومیٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشیں کراچی میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتی ہیں جب کہ بدین، ٹھٹہ، حیدرآباد اور دادو میں بھی اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل