10:35 pm
شہر قائد میں متوقع طوفان ۔۔۔۔۔۔کل متاثرہ علاقوں میں نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں متوقع طوفان کے پیش نظر کل متاثرہ علاقوں میں نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ اعلان چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی کی جانب سے کیا گیا ہے۔چیئرمین حیدرعلی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت کل پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رکھے جائیں گے۔انہوں نے اس ضمن میں کہا ہے کہ کراچی میں
متوقع بارش اور طوفان کے باعث متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے  بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین حیدر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ والدین کی پریشانی کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن  حیدر علی نے واضح کیا ہے کہ جن اضلاع میں موسم ٹھیک ہے وہاں نجی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل