10:48 pm
چینی اور گندم باہر سے آرہی ہے حالات بد سے بدتر ہورہے ہیں ، حکومت کیا کررہی ہے؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید کہتے ہیں کہ حالات اتنے خراب ہیں کہ چینی اور گندم خود کفالت کے باوجود درآمد کرنا پڑرہی ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران  چیف جسٹس قیصر رشیدکا کہنا تھا کہ مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑےگا،  ڈالرکی قیمت میں اضافے سے قیمتیں
مزید بڑھیں گی، پتہ نہیں حکومت کس طرف جارہی ہے۔جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیےکہ غریب کو ایک وقت کی روٹی تک میسر نہیں اب وہ مہنگی گندم اور چینی خریدیں گے۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ ان حالات کے ذمہ دار کو ن ہیں؟ حالات آئے روز بہتری کے بجائے بد تر ہو رہے ہیں، پتہ نہیں حکومت کیا کر رہی ہے۔عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات دیتے ہوئےکہا کہ مہنگی گندم اور چینی برآمد کرکےعوام کو مہنگے داموں ہی فروخت کریں گے،کوئی مکینزم نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع