10:57 pm
پارٹیوں اور سیاستدانوں کی جوڑ توڑ کے باوجود 2018میںمسلم لیگ (ن) جیت رہی تھی کہ  نتائج بدلنے کےلئے اچانک کیا کیا گیا، حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن 2018میں مسلم لیگ (ن) جیت رہی تھی کہ آر ٹی ایس سسٹم بند کر دیا گیا۔ یعنی جب بندوں کی جوڑتوڑسےبھی جیتنا مشکل ہورہا تھا تو آر ٹی ایس سسٹم
بند کرنا پڑگیا۔ اس دوران ووٹوں کی چوری کی گئی۔ آرٹیکل چھ کے تحت آرٹی ایس سسٹم بند کرناآئین توڑنے کے مترادف ہے۔ انھوںنے کہاکہ 74 سالوں میں لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین، محمد علی بوگرہ، چوہدری محمد علی، حسین شہید سہروردی، آئی آئی چندریگر،فیروز خان،بھٹو، جونیجو، بےنظیر، نواز شریف، جمالی، یوسف رضا گیلانی کے ساتھ کیا ہوا؟ ہم ابھی بھی نہیں جاگیں گے تو کب جاگیں گے؟

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع