10:15 am
بلبل، گلاب اور ۔۔تباہی پھیلانےوالے سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتاہے؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بلبل، گلاب اور ۔۔تباہی پھیلانےوالے سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتاہے؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

10:15 am

سمندری طوفان دنیا بھر میں نہ صرف اپنی شدت اور تباہی کی بدولت جانے جاتے ہیں بلکہ اپنے منفرد نام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ سندھ سمیت کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بھی سمندری طوفان "گلاب" کا خطرہ ہے۔ ہماری ویب کی اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ سمندری طوفانوں کے یہ منفرد نام کون رکھتا ہے اور کیوں رکھے جاتے ہیں۔ سمندری طوفانوں کے نام رکھنے کا سلسلہ 2004 سے شروع ہوتا ہے، اس سے پہلے سمندری طوفانوں کو ان کی طاقت اورشدت کی وجہ سے نام کیا جاتا تھا اور نام ویسا ہی رکھا
جاتا تھا۔ جیسے کہ 1999 میں جو طوفان بدین اور ٹھٹہ سے ٹکرایا تھا اسے زیرو 2 اے کا نام دیا گیا۔ عالمی موسمیاتی تنظیم نے دنیا بھر کے سمندر کو 21 موسمیاتی علاقوں میں تقسیم کیا ہے، جس میں پاکستان کے سمندر کا نمبر نواں ہے۔ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں عالمی موسمیاتی تنظیم کے کُل 8 رکن ممالک تھے، جن میں پاکستان، تھائی لینڈ، بنگلادیش، میانمار، سری لنکا، بھارت، مالدیپ اور عمان شامل ہیں۔ ورلڈ میٹیورولوجیکل آرگنائزیشن کے نام سے قائم ادارہ کے تحت کیا گیا تھا، چونکہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ایران، قطر، متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اور یمن پر بھی اثر انداز ہو رہے، یہی وجہ ہے کہ انہیں بھی اب شامل کیا گیا ہے۔ سمندری طوفانوں کے نام پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سمیت کئی ممالک نے دیے ہیں، جبکہ سمندری طوفان گلاب کا نام بھی ماضی میں آنے والے طوفان کے لیے پاکستان نے تجویز کیا تھا مگر اس وقت وہ نام قبول نہیں کیا گیا۔پاکستان نے اب تک کئی نام تجویز کیے ہیں جن میں گلاب، آسنا، صاحب، افشاں، مناہل، شجانہ، پرواز، زناٹا، سرسر، بادبان، صراب، نیلوفر، بلبل، گلناراور واسق شامل ہیں۔ اس وقت سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کے خطرہ بننے والے سمندری طوفان گلاب کا نام بھی پاکستا ہی کا تجویز کیا گیا ہے۔ آسان نام: سمندری طوفانوں کے نام ایسے چنے جاتے ہیں جو کہ عام اور آسان ہوں جنہیں باآسانی پڑھا اور بولا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع