04:53 pm
 کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم(نیوزڈیسک) پاکستان عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کچھ گروپس حکومت سے بات کرنا چاہتے ہیں، ہم بھی ٹی ٹی پی کے کچھ گروپس کے ساتھ رابطے 
میں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے اور انہیں عام پاکستانی شہری بنانے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں افغان طالبان ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں، طالبان کی ثالثی اس حد تک ہے کہ مذاکرات افغانستان میں ہو رہے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی والے عام شہری کی طرح رہ سکتے ہیں۔افغانستان کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ہمیشہ یہی کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کی سیاست میں دھماکے دار واپسی، کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی اپنا سر پکڑ لیں

اسلام آباد پر اقتدار کیلئے کون کوشش کر سکتا ہے؟پاکستانی فوج جہادی تنظیموں کیخلاف مزاحمت کی اہل ہے یا نہیں؟

موجودہ چئیرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا امکان ختم؟ نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟وفاقی وزیرشیخ رشید نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد میں المناک حادثہ۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں،6خواتین بھی شامل ،افسوسناک خبر

شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ، بات تاحیات نا اہلی تک پہنچ گئی، سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنا پڑےگا، امریکا کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک جواب