07:49 pm
 خاتون سماجی کارکن شیبا گل والد سمیت ق ت ل

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل کو والد سمیت ق ت ل کردیا گیا۔اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے والی بٹ خیلہ کی رہائشی ایک اور حواء کی بیٹی کوبااثرقبضہ مافیاوتخریب کارگروہ نے ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔ جواں سال مقتولہ نے تقریباً دوہفتے قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ،پشاورہائی کورٹ،وزیراعلیٰ کے پی،آئی جی پولیس سے تحفظ اورانصاف فراہمی کی اپیل کی تھی۔گیارہ ستمبر کو مقتولہ شیباگل دخترکریم بخش نے پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ
مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے قبضہ مافیا ہماری جدی پشتی گنگالان نامی جائیدادپرقابض ہے، عدالت میں ہمارے حق میں کئی فیصلے ہونے کے باوجودمتعلقہ ادارے ہماری دادرسی نہیں کررہے ۔شیبا گل نے کہا تھا کہ وقار اختر، اعجاز اختر پسران امیر زمان ساکنان خار بٹ خیلہ و دیگر افراد نے ہماری اراضی سے تقریبا70سے 80لاکھ کی زبردستی کٹائی کی اورچندروزقبل ہماری جائیداد سے تقریبا 50لاکھ روپے کی مٹی بھی فروخت کی، یہ افرادہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، ان کیخلاف کارروائی کیلئے ہم نے متعلقہ حکام کوتحریری درخواستیں دی ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔دوہفتے قبل شیباگل نے جن خدشات کااظہارکیاتھامتعلقہ اداروں کی روایتی غفلت ومبینہ ملی بھگت سے ان کے مخالفین نے ان خدشات کوعملی جامہ پہنادیا۔ گزشتہ روزمقتولہ شیباگل اور اس کے والد کریم بخش کوفائرنگ کرکے ابدی نیندسلادیاگیا۔ پولیس نے انعام اللہ ولد سلیم اصغرکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے تاہم ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔ شیباگل کی اپیل کی باوجود انہیں تحفظ فراہم نہ کرنا متعلقہ اداروں کی نااہلی کاواضح ثبوت ہے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو خاتون اور اس کے والد کے ق ت ل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔وزیر اعلی نے کہا کہ ق ت ل میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ملوث افراد قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔محمود خان نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

پاکستان کا نیا آرمی چیف کو ہون گا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر 

انسان کے بھیس میں چھپا شیطان۔۔ گجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان لڑکے کے ساتھ کیا شرمناک کام کرکے بھاگ گیا،ویڈیو وائرل

ڈرائیونگ لائسنس ناممکن حد تک مشکل ۔۔۔ حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیںگے

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

اناللہ واناالیہ راجعون ۔عمرشریف کے بعد ایک اورمعروف کامیڈین کا انتقال۔۔ نماز جنازہ کب ہوگی،اعلان کردیاگیا

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کےانتقال پر وزیراعظم عمران خان کا بھی افسوس کااظہار

وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کی سیاست میں دھماکے دار واپسی، کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی اپنا سر پکڑ لیں