08:48 pm
کسٹمر کی حبس بے جا میں موت کا کیس ، ایم جی موٹرز کا منیجر محافظوں سمیت گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک )حبس بے جا میں کسٹمر کی موت کے الزام میں ایم جی موٹرز کے مینجر کو دو محافظوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار ’’روزنامہ خبریں‘‘ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر معاملہ اٹھنے کے بعد قانون حرکت میں آیا اور ایم جی موٹرز کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شہری کو حبس بے جا میں رکھا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔اخبار کے مطابق ایف آئی آر صوبائی دارالحکومت کے تھانہ فیکٹری ایریا میں
مرنے والے شخص کے ڈرائیور کی مدعیت میں درج کی گئی جو اس وقت اپنے مالک کے ہمراہ اور واقعے کا عینی شاہد تھا۔ شکایت کنندہ نے بتایا کہ اس کے مالک مسٹر گوندل نے ایم جی موٹرز لاہور کے ساتھ اس سال فروری میں گاڑی بک کروائی تھی اور کمپنی کی جانب سے گاڑی آنے کا بتانے کےبعد ان سے ملنے گیا تھا۔مدعی مقدمہ کے مطابق کمپنی کے دفتر پہنچنے پرکمپنی نے گاڑی فراہم نہ کی جس پر فریقین کے مابین بحث ہوئی جو بعد میں جھگڑے میں تبدیل ہوئی جس کے بعد اس مرحوم گوندل دفتر سے باہر نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گئے مگر ایم جی موٹرز کے مینجر زبیر احمد نے سکیورٹی گارڈز کے ساتھ مل کر گاڑی کو جانے نہیں دیا اور انہیں حبس بے جا میں رکھا ، اسی دوران گوندل صاحب کی طبعیت خراب ہو گئی اور وہ بیہوش ہو گئے مگر اس کے باوجود منیجر اور گارڈز نے گاڑی کو جانے نہیں دیا، بعد ازاں گوندل صاحب کو بے ہوشی کی حالت میں اتفاق ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے مردہ قرار دیا ۔واضح رہے کہ ایم جی حکام کی جانب سے موقف میں کہا گیا کہ مرحوم اپنی گاڑی کی ترسیل میں تھوڑی تاخیر کے بارے میں سن کر آپے سےباہر ہو گئے تھے اور پیکیجیز مال میں ایم جی شوروم کے منیجر کو دوبار تھپڑا مارا ، وہ ایم جی موٹرز کے منیجر کو مارنے کے بعد فرار ہو رہے تھے جب پیکیجز مال کی سکیورٹی نے انہیں روکا ، مگر ڈرائیور کی جانب سے صحت خراب ہونے کا بتانے پر انہیں جانے دیا گیا ۔آٹوموبائل حکام نے مزید کہا کہ مرحوم کو ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے اتفاق ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی موت کسی جسمانی تشدد کے باعث نہیں بلکہ قدرتی وجوہات سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

پاکستان کا نیا آرمی چیف کو ہون گا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر 

انسان کے بھیس میں چھپا شیطان۔۔ گجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان لڑکے کے ساتھ کیا شرمناک کام کرکے بھاگ گیا،ویڈیو وائرل

ڈرائیونگ لائسنس ناممکن حد تک مشکل ۔۔۔ حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیںگے

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

اناللہ واناالیہ راجعون ۔عمرشریف کے بعد ایک اورمعروف کامیڈین کا انتقال۔۔ نماز جنازہ کب ہوگی،اعلان کردیاگیا

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کےانتقال پر وزیراعظم عمران خان کا بھی افسوس کااظہار

وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کی سیاست میں دھماکے دار واپسی، کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی اپنا سر پکڑ لیں