10:13 pm
مبینہ نازیبا ویڈیو، زبیر عمر کیا کہتے ہیں؟ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک ک)اینکر پرسن غریدہ فاروقی کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر سے پوچھا تو انہوں نے ان ویڈیوز کو فیک اور Doctoredقرار دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) رہنما محمدزبیر سے پوچھا۔ انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے۔ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ محمد زبیر کل اِس حوالے سے اپنا موقف اور بیان دینے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔قبل ازیں اینکرپرسن
غریدہ فاروقی نے محمد زبیر عمر کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے یہ تعلق باہمی رضامندی سے قائم کیا ہے تو پھر ایک الگ معاملہ ہے اور اگر نوکری کا جھانسہ دے کر ہراساں کیا ہے تو پھر احتساب ہونا چاہیے ۔ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی نے ٹویٹمیں کہا ہے کہ بنیادی سوال؛ ویڈیوزکس نےبنائیں،کیوں،کس نے لیک کیں، کیوں؟ بنیادی طریقہ؛ فرانزک آڈٹ کیا جائے،تحقیقات کی جائیں۔اگر معاملہ باہمی رضامندی سے ہوا ہے تو الگ معاملہ ہے ،اگرنوکریکاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب توہوناچاہیے۔ویڈیومیں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے۔دوسری جانب سابق گور نر سندھ اور لیگی رہنما محمد زبیر نے سوشل میڈیا مہم کو بے بنیاد اور پروپیگنڈہقرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہاکہ میرے خلاف فرضی اور جعلی ویڈیو بنائی گئی، یہ سیاست نہیں بلکہ ایک بے ہودہ کام ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جو بھی لوگ اس کے پیچھے ہیں انہوں نے نہایت ہی گھٹیہ اور شرم ناک کام کیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میں نے ایمانداری اور دیانت داری کے ساتھ ملک کی خدمت کی ہے ،اور آئندہ بھی پاکستان کی بہتری کیلئے آواز اٹھاتا رہوںگا

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

اناللہ واناالیہ راجعون ۔عمرشریف کے بعد ایک اورمعروف کامیڈین کا انتقال۔۔ نماز جنازہ کب ہوگی،اعلان کردیاگیا

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کےانتقال پر وزیراعظم عمران خان کا بھی افسوس کااظہار

وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کی سیاست میں دھماکے دار واپسی، کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی اپنا سر پکڑ لیں

اسلام آباد پر اقتدار کیلئے کون کوشش کر سکتا ہے؟پاکستانی فوج جہادی تنظیموں کیخلاف مزاحمت کی اہل ہے یا نہیں؟

موجودہ چئیرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا امکان ختم؟ نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟وفاقی وزیرشیخ رشید نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد میں المناک حادثہ۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں،6خواتین بھی شامل ،افسوسناک خبر