10:29 am
 جو پاکستان سے وفاداری کا عہد نہیں نبھا سکے وہ یہ عہد نبھانے واپس آنا چاہتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے گروہوں میں ایسے لوگ ہیں جو وفا کا عہد نبھانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کے بیان کو لے کر کافی گفتگو ہورہی ہے، ریاست پاکستان ایک آگ اور خون کے دریا سے ہوکر نکلی ہے اور ہم نے ہزاروں لوگوں کی قربانیاں دی ہیں،
ان قربانیوں کے نتیجے میں ہم نے القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کو شکست دی، قربانیوں کے نتیجے میں بھارت کی ریشہ دوانیوں کو مکمل طور پر ختم کیا۔انہوں نے کہا کہ الحمداللہ پاکستان پہلے سے زیادہ مضوط و پرعزم کھڑا ہے، ریاست کی پالیسیاں ایک مخصوص پس منظر میں بنتی ہیں، جو پاکستان سے وفاداری کا عہد نہیں نبھا سکے وہ یہ عہد نبھانے واپس آنا چاہتے ہیں۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 3 ہزار سے زیادہ ناراض لوگ واپس آچکے ہیں اور بلوچستان کے یہ ناراض لوگ بھارت کی ریشہ دوانیوں کا شکار ہوئے جب کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے گروہوں میں ایسے لوگ ہیں جو وفا کا عہد نبھانا چاہتے ہیں، یہ لوگ صلح جو ،امن پسند اور آئین کو مان کر آگے چلنے کا پیمان کرنا چاہتے ہیں، ایسے لوگوں کو یہ موقع دینا چاہیے کہ وہ زندگی کے دھارے میں واپس آسکیں، وزیراعظم نے جو اصول وضع کیے ان کے اوپر آگے بڑھنا چاہتےہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم

انسان کے بھیس میں چھپا شیطان۔۔ گجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان لڑکے کے ساتھ کیا شرمناک کام کرکے بھاگ گیا،ویڈیو وائرل

ڈرائیونگ لائسنس ناممکن حد تک مشکل ۔۔۔ حکومت نے لائسنس کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیںگے

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

اناللہ واناالیہ راجعون ۔عمرشریف کے بعد ایک اورمعروف کامیڈین کا انتقال۔۔ نماز جنازہ کب ہوگی،اعلان کردیاگیا

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کےانتقال پر وزیراعظم عمران خان کا بھی افسوس کااظہار

وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کی سیاست میں دھماکے دار واپسی، کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی اپنا سر پکڑ لیں

اسلام آباد پر اقتدار کیلئے کون کوشش کر سکتا ہے؟پاکستانی فوج جہادی تنظیموں کیخلاف مزاحمت کی اہل ہے یا نہیں؟