11:03 am
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔۔ آج کی بڑی خبر

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی صدارت سے دست بردار ہوگئے۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جانتا ہوں کہ بہت سے ایسے ہیں جو بے چین اور پریشان ہیں کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو کس طرح بہتر بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا کام اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈالر کر تمام شعبوں 
میں ترقیاتی کام کو آگے بڑھانا ہے۔ بہرحال، ہماری یہ پالیسی انشاء اللہ مجموعی بہتری کے لیے جاری رہے گی۔جام کمال خان نے کہا کہ انشاء اللہ یہ جماعت بلوچستان میں مزید ترقی کرے گی اور میں بہت پرامید ہوں کہ اس کے نوجوان اور آنے والے ممبران اس کی بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں گے اور آہستہ آہستہ موقع پرست اپنی صفیں چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس پارٹی کا پہلا صدر بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، بی اے پی نے اپنے تمام ممبروں کے لیے زبردست جمہوری اقدار اور جگہ دکھائی ہے۔ کسی پارٹی کو آزادی کی اتنی گنجائش نہیں ہے جتنی کہ بی اے پی کو ہے جہاں ہر کوئی اپنے خیالات، تجاویز اور تنقید کا کھل کر اظہار کر سکتا ہے۔جام کمال خان نے کہا کہ وہ بی اے پی کے سینٹرل آرگنائزر مسٹر جان جمالی اور بی اے پی کے مسٹر منظور کاکڑ جی ایس سے گزارش کروں گا کہ وہ ایک میٹنگ کریں اور پارٹی انتخابات کا جلد از جلد انعقاد کریں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ الحمدللہ تین سال پارٹی صدر کے طور پر اچھی خدمات انجام دیں اور آج میں پارٹی صدارت کے عہدے سے سبکدوش ہوں۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات