11:51 am
انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی سوگ میں ڈوب گئی  سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سید گلزار سبطین شاہ کی نماز جنازہ ایک بجے دوپہر ان کے آبائی گاؤں مصطفیٰ آباد اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سید گلزار سبطین کو رات گئےدل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، انہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دار فانی سے کوچ کرگئے۔ مرحوم سید گلزار سبطین نے سال 2018ء کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا، وہ آخری وقت تک پارٹی سے منسلک اور وفادار رہے۔ صوبائی وزراء صمصام بخاری ،اعجاز عالم آگسٹین ممبر قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے گلزار سبطین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟