12:07 pm
غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت ؟ اگر مگر کی صورتحال ختم، آخرکار خبر پکی ہو گئی

غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت ؟ اگر مگر کی صورتحال ختم، آخرکار خبر پکی ہو گئی

12:07 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے بھی کسی نے غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت کے 
حوالے سے پوچھا، لیکن کبھی ایسی بات نہیں ہوئی۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ جب میرے والد ایم این اے تھے تو یہ ٹیکسلا سے ایم پی اے تھے۔اس وقت سے ہمارا ان سے دوستی کا رشتہ ہے اور یہ سیاست سے الگ ہے۔کبھی بھی ہم ایک جماعت میں نہیں ہوئے اور آج بھی ایک جماعت میں نہیں ہیں۔غلام سرور نے ہمیشہ اپنے فیصلے خود کیے ، وہ کسی کے کہنے پر ادھر سے اُدھر نہیں جاتے۔لیکن اب تک ایسی کوئی بات نہیں ہوئی،میری ان سے ملاقات ہوئے بھی تو چھ ماہ ہو گئے۔اگر وہ ن لیگ میں شامل ہونا چاہیں تو اس پر جماعت فیصلہ کرے گی۔۔قبل ازیں ر وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں نے پارٹی کے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔اب پارٹی کی پوزیشن اتنی اچھی ہے تو چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تحریک انصاف سے علیحدگی سے متعلق خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔مجھے یہ سن کر افسوس ہوا جب ایک صحافی نے کہا کہ میں اور علیم خان ترین گروپ میں جا رہے ہیں۔تحریک انصاف آج وفاق کی علامت بن چکی ہے۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے بھی میری ذاتی نہیں سیاسی دشمنی نہیں۔نہ وزیراعظم سے اور نہ ہی سینیر لیڈر شپ میں چوہدری نثار کی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے کوئی بات چیت ہوئی۔ ۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں قبولیت بہت مشکل ہوگی۔اس حوالے سے کسی لیول پر کوئی بات نہیں ہوئی۔چوہدری نثار اس طرح کی خبروں سے اپنی اہمیت بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔غلام سرور خان نے مزید کہا کہ چوہدری نثار اگر نوازشریف کے نہیں ہو سکے تو کسی کے نہیں ہو سکتے۔نہ میں پی ٹی آئی سے جاؤں گا اور نہ چوہدری نثار یہاں آ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟