12:11 pm
 وزیرعظم اور اپوزیشن لیڈر نے ہاتھ ملا لیا۔تعلقات میں بہتری  کونسا اہم ترین فیصلہ ہونےوالا ہے۔۔؟بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کی تجاویز کے بعد چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی نیم رضامندی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی وزرا، معاونین اور مشیران کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف ملکی امور اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق
اجلاس میں شریک وفاقی وزرا فواد چوہدری ،اسد عمر، شاہ محمود قریشی، بیرسٹر فروغ نسیم کی تجاویز پر وزیراعظم نے نیب چیئرمین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت پر نیم رضامندی ظاہر کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اجلاس میں شریک اکثریتی اراکین نے چیئرمین نیب اور نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق اپوزیشن سے مشاورت کا مشورہ دیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک جسٹس (ر) جاوید اقبال اپنا کام معمول کے مطابق جاری رکھیں گے جبکہ اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے لیے ہونے والی ملاقات میں موجودہ چیئرمین نیب کا نام بھی نئی تعیناتی کے لیے زیرغورآئیگا۔وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نیب قانون میں ایسی ترامیم کی جائے جو متنازع نہ بنیں اور احتساب کی ساکھ بہتر ہو سکے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اجلاس آئندہ منگل کو ہوگا، جس میں وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی جانب سے نیب قوانین میں ترمیم کی حتمی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی