02:40 pm
شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ، بات تاحیات نا اہلی تک پہنچ گئی، سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ، بات تاحیات نا اہلی تک پہنچ گئی، سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

02:40 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو منی لانڈرنگ لے بیٹھی ، نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سلمان شہباز کا کیس لندن کی عدالت میں تو گیا ہی نہیں۔برطانیہ میں کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان کو فیور دی، وہ تو الطاف حسین کو فیور کرتے تھے۔را کے ایجنٹ کی فیور کرتے تھے۔ناجائز سرمائے کی منڈی اب سوئٹزر لینڈ نہیں بلکہ برطانیہ ہے۔اس وقت لوگ مہنگائی کی وجہ سے عمران خان سے ناراض 
اور تکلیف میں ہیں مگر لوگوں کے سامنے ن لیگ کی کرپشن کے قصے بھی ہیں۔پیپلز پارٹی بھی امریکا کی طرف دیکھتی ہے۔بینظیر دونوں مرتبہ امریکا کی مدد سے آئیں۔بلال بھٹو بھی امریکا جا رہے ہیں۔ن لیگ کنفیوز اور انتشار کا شکار ہے۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا وزیراعظم بننا بہت مشکل ہے۔ایک چانس پیدا ہوا تھا لیکن اب جو تحقیقاتی رپورٹ آئی ہیں اس میں بتایا گیا کہ 55 ہزار ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں۔وعدہ معاف گواہ قطار در قطار ہیں۔شہباز شریف کی راہ میں کئی رکاوٹیں ہیں،ثبوت بہت ٹھوس ہیں۔واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔شہباز شریف کے خلاف 25ارب روپےکی منی لانڈرنگ کیس میں العریبیہ ،رمضان شوگر ملز کے منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے آگئے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف 25 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کیس میں رمضان ملز کے چپڑاسی، کلرکس ودیگر ملازمین کے نام 57 مشکوک اکاؤنٹس سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملازمین کے نام پر اکاؤنٹ ،رقوم کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئی ہیں۔ شہباز شریف کے خلاف انکوائری میں العریبیہ ،رمضان شوگر ملز کے منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے آئے۔ موصول ہونے والی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ رمضان شوگر ملز کے کم تنخواہ دار20ملازمین کے اکاؤنٹس میں25 ارب روپے آئے، ٹی بوائے کے اکاؤنٹ میں 3ارب 70 کروڑ روپے ٹرانسفر کئے گئے۔؎

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں