04:11 pm
وزیراعظم عمران خان نے دوست ملک سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی اور پھر کیا ہوا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)توشہ خانہ سکینڈل کی خبریں گرم ہیں اور کابینہ ڈویژن نے انفارمیشن کمیشن کے شہری کو تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف عدالت سے رجوع کررکھا ہے ،ملنے والے تحائف کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں زیرگردش ہیں اور وزراءیہ بھی بتارہے ہیں کہ کچھ دوست ممالک تحائف کی تفصیلات سامنے آنے پر اچھا محسوس نہیں کرتے لیکن اب سینئر صحافی امداد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ دراصل ہیروں سے جڑی ایک گھڑی کا معاملہ ہے جو تحفے میں ملی لیکن حکمران طبقہ نے اسے بازارمیں
فروخت کردیا اور وہ گھڑی دوبارہ وہیں پر پہنچ گئی جہاں سے تحفہ ملا تھا جس کے بعد اس ملک کیساتھ پاکستان کے تعلقات میں بھی سردمہری ہوئی ۔ اپنے ولاگ میں امداد سومرو نے بتایا کہ ہیروں سے جڑی گھڑی کا معاملہ تھا جو چھپائے ہی نہیں چھپا، انفارمیشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کیاگیا کہ معلومات سامنے آنے پر ملکی وقار مجروح ہوگا حالانکہ ملک کے وزیراعظم کو دیا گیا تحفہ یقینی طورپر شایان شان ہوگا ، اس میں چھپانے والی کیا بات تھی؟دراصل وزیراعظم کو کچھ تحفے ملے تھے جو انہوں نے قوم کو نہیں بتائے، یا تو جمع نہیں کروائے یا پھر سستے اٹھا کر اپنے کھاتے میں ڈال لیے، وزیراعظم کے اپنے ساتھ لے جانے کا مسئلہ نہیں تھا، ماضی میں بھی لوگ اپنی پسند کی چیزیں لے جاتے، وہ قانون کے مطابق قیمت ادا کرتے اور اپنے پاس رکھ لیتے تاکہ ان کی نسلیں دیکھ سکیں، نوازشریف، آصف علی زرداری اوریوسف رضا گیلانی بھی لے کر جاتے رہے، اب نوازشریف کے بنائے گئے ایک قانون کے پیچھے عمران خان بھی چھپ رہے ہیں۔امداد سومرو نے بتایا کہ عمران خان نئے نئے وزیراعظم بنے تو دوست ملک کا دورہ کیا،اس ملک کے حکمران کے ٹھاٹ باٹھ بھی اورہے، انہوں نے ہیری ونسٹن کی دو گھڑیاں بنوائیں جن پر پرانے ہیرے لگے ، ایک اپنے لیے اور ایک خان کیلئے تیارہوئی تاکہ تاثر دیا جاسکے کہ بھائی چارہ اور دوستی پکی ہے، یہ گھڑی نہ صرف وزیراعظم نے اپنے کھاتے میں ڈال لی بلکہ یہ مارکیٹ میں فروخت کردی گئی، اس گھڑی کا ایک ہی ڈیلر تھا اور جب واپس گھڑی ان کے پاس پہنچی تو اس نے انہی صاحب سے رابطہ کیا جنہوں نے وزیراعظم پاکستان کو تحفہ دیا تھا، اس گھڑی کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے ،ان صاحب نے ڈیلر کو اجازت دی کہ وہ دوبارہ گھڑی خرید لیں ، ڈیلر نے گھڑی خرید کر بنوانے والے صاحب کے پاس پہنچادی، انہوں نے دیکھا تو پارہ آسمان پر چڑھ گیا کہ بھائی اور دوست بنا کر عزت دی اور ہمارا تحفہ بازاروں میں بک رہا ہے جس کی وجہ سے تعلقات میں بھی سرد مہری ہوئی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سارے معاملات پر وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ دوست ملک برا مناتے ہیں کہ ان کے تحفے ظاہر کریں۔ اسی معاملے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے بھی کہاکہ دوست ملک تحائف نشر نہیں کروانا چاہتے، ہم نے تو 50 فیصد ادائیگی کی ، ماضی میں 10سے 15فیصد ادائیگیاں ہوتی رہیں لیکن آج تک یہ نہیں بتایا کہ 50فیصد ادائیگی آخر کس چیز کی کی ؟ان کاکہناتھاکہ اب نوازشریف کے بنائے گئے اُسی قانون کے پیچھے وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی چھپ رہے ہیں کہ گاڑیوں کا حساب نہیں دوں گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

مساج سینٹر کے نام پر بے حیائی کا اڈہ پکڑا گیا،6لڑکیاں اور 7 لڑکے گرفتار، مساج سینٹر کی مالکن کو نکلی؟

یا اللہ خیر! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید  عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

عمران خان کاتگڑاسیاسی یارکر، مخالف جماعت کی بڑی وکٹیں گرادیں

حکومت کرنا بچوں کا کھیل نہیں، بلاول اور مریم مزید انتظار کریں، آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ کر دیا گیا

شہباز شریف کاہنگامی ایکشن ، دو سینئر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا ، راتوں رات نوٹیفیکیشن جاری

پاناما پیپرز کے بعد "پنڈوراپیپرز"شائع کرنے کا اعلان، پنڈورا پیپرز تحقیقات میں کونسے دو پاکستانی صحافیوں نے بھی حصہ لیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،سمندری طوفان"شاہین"پاکستانی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، بڑی تباہی مچ گئی

میری بیٹی نے سب سے پہلے مجھے میری ویڈیوز دکھائیں جبکہ  میری اہلیہ صدمے میں چلی گئیں، زبیر عمر جذباتی ہو گئے