06:23 pm
انسان کے بھیس میں چھپا شیطان۔۔ گجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان لڑکے کے ساتھ کیا شرمناک کام کرکے بھاگ گیا،ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک) گجرنوالہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان خاتون کو تھپڑ مار کر فرار ہو گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ میں کی مارکیٹس میں بھی خواتین غیر محفوظ ہو گئیں۔باغبانپورہ کے علاقہ گرونانک پورہ بازار میں موٹر سائیکل سوار نوجوان راہگیر خاتون کا تھپڑ مار کر فرار ہو گیا۔واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھپڑ مارنے والے ملزم اور
اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔اس سے قبل لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا تھا۔لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں ایک اوباش نوجوان نے را ہ چلتی خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا،واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید چادر اوڑھے ایک خاتون گلی میں سے گزر رہی ہے، اسی دوران پیلی شرٹ اور کیپ میں ملبوس موٹرسائیکل سوار نوجوان اس کا بار بار راستہ روکتا ہے، خاتون راستہ بدلتی ہے لیکن نوجوان اسے بار بار تنگ کرتا ، آوازیں کستا اور اشارے کرتا ہے۔پولیس نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے، ملزم کی شناخت کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔قبل ازیں ،تھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کیا تھا، بند،شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

حکومت کرنا بچوں کا کھیل نہیں، بلاول اور مریم مزید انتظار کریں، آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ کر دیا گیا

شہباز شریف کاہنگامی ایکشن ، دو سینئر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا ، راتوں رات نوٹیفیکیشن جاری

پاناما پیپرز کے بعد "پنڈوراپیپرز"شائع کرنے کا اعلان، پنڈورا پیپرز تحقیقات میں کونسے دو پاکستانی صحافیوں نے بھی حصہ لیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،سمندری طوفان"شاہین"پاکستانی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، بڑی تباہی مچ گئی

میری بیٹی نے سب سے پہلے مجھے میری ویڈیوز دکھائیں جبکہ  میری اہلیہ صدمے میں چلی گئیں، زبیر عمر جذباتی ہو گئے

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میںتوسیع کیساتھ کونسا اختیار ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیا؟ چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی

پیدائشی نابینا افراد پر نیا تجربہ ۔۔۔۔۔2 افراد کی بنیا ئی بحال ہوگئی، حیران کن خبر سامنے آگئی

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان۔۔ٹیم میںبڑی تبدیلی کے بعد نئے کپتان کا نام سامنے آگیا