06:52 pm
سندھ میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک )پیٹرول، ایل پی جی اور ایل این جی کے بعد اب سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ فی کلو سی این جی کی قیمت کم از کم 180 روپے ہوگی،
ڈالرکی قدر اور ایل این جی کی قیمت بڑھنے پر سی این جی کے دام بڑھے۔غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ آج سے پنجاب اور سندھ میں درآمدی گیس کی قیمت بڑھ گئی ہے، سندھ میں درآمدی گیس کی قیمت 15 اور پنجاب میں 8 روپے بڑھی ہے، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سیلز ٹیکس اور ڈالر کے باعث اضافہ ہوا ہے۔غیاث پراچہ نے حکومت سے فوری طور پر ٹیکسز میں کمی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

یا اللہ خیر! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید  عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

عمران خان کاتگڑاسیاسی یارکر، مخالف جماعت کی بڑی وکٹیں گرادیں

حکومت کرنا بچوں کا کھیل نہیں، بلاول اور مریم مزید انتظار کریں، آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ کر دیا گیا

شہباز شریف کاہنگامی ایکشن ، دو سینئر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا ، راتوں رات نوٹیفیکیشن جاری

پاناما پیپرز کے بعد "پنڈوراپیپرز"شائع کرنے کا اعلان، پنڈورا پیپرز تحقیقات میں کونسے دو پاکستانی صحافیوں نے بھی حصہ لیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،سمندری طوفان"شاہین"پاکستانی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، بڑی تباہی مچ گئی

میری بیٹی نے سب سے پہلے مجھے میری ویڈیوز دکھائیں جبکہ  میری اہلیہ صدمے میں چلی گئیں، زبیر عمر جذباتی ہو گئے

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میںتوسیع کیساتھ کونسا اختیار ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیا؟ چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی