08:51 pm
اللہ معاف کرے۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں اساتذہ نے متعدد طالبات کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،ویڈیو بنا کر بھی وائرل کردی۔۔

ڈیرہ غازی خان( نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں نجی تعلیمی ادارے میں حصول علم کے لیے آنے والی متعدد طالبات کا اساتذہ کے ہاتھوں ر ی پ کا انکشاف ہوا ہے۔ڈیرہ غازی خان شہر کے بلاک 7 کے علاقے میں واقع نجی تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ ر ی پ اور بلیک میلنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں۔مقامی صحافیوں کے مطابق ریپ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈیرہ غازی خان سے اپیل کی تھی کہ وہ مذکورہ
نجی تعلیمی ادرے میں طالبات کے ریپ کا نوٹس لے کر ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر 2 اساتذہ مختلف ویڈیوز میں متعدد طالبات کے ساتھ نازیبا حرکات حتیٰ کہ ان کا ر ی پ بھی کررہے ہیں۔سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان پولیس کے ترجمان محمد سمیع کا کہنا تھا ویڈیو سامنے آنے کے بعد مذکورہ ادارے کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔محمد سمیع کا کہنا تھا کہ آر پی او فیصل رانا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عمر سعید ملک سے رپورٹ طلب کرکے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے آر پی او فیصل رانا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وائرل ہونے والی اس ویڈیو کی تصدیق سمیت تمام معاملات کا تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی سٹی کی نگرانی میں آئی ٹی ماہرین سمیت تجربہ کار پولیس افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق مذکورہ پولیس ٹیم مبینہ اسکینڈل کی ہر حوالے سے تحقیقات کرکے متاثرہ لڑکیوں اور ملزمان کا تعین کرے گی۔ترجمان کے مطابق آر پی او فیصل رانا نے ڈی پی او کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کی ذاتی طور پر نگرانی کرکے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے معاملے کی تحقیقات کرے۔پولیس حکام کے مطابق خواتین کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لیے قانون کے مطابق تمام اقدامات کیے جائیں گے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں وائرل ویڈیو کے حوالے سے ٹھوس شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

زرین غزل کی مولانا تقی عثمانی سے عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی  درخواست لیکن مولانا نے کیا جواب دیا؟ زرین غزل کا ویڈیو پیغام جاری

نازیبا ویڈیوز اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی نے زبیر عمر کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا

نازیبا ویڈیوز کی فرانزک کروائی گئی تو میرے خلاف 100گواہ آجائیںگے، زبیر عمر کاویڈیوز کی تحقیقات کروانے سے بھی انکار

سپریم کورٹ کی جانب سے برطرف  سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ن لیگ اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئی ،آئندہ الیکشن سےقبل کس کس کی ویڈیوز آنےوالی ہیں؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

حمزہ شہباز متحرک، جنوبی پنجاب کی سیاست کا ستون ، پیپلزپارٹی کا بڑا رہنما مسلم لیگ (ن)میں شامل

مساج سینٹر کے نام پر بے حیائی کا اڈہ پکڑا گیا،6لڑکیاں اور 7 لڑکے گرفتار، مساج سینٹر کی مالکن کو نکلی؟

یا اللہ خیر! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید  عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے