09:03 pm
سمندری طوفان شاہین کے باعث گوادر میں تیز بارش

گوادر(نیوز ڈیسک )گوادر میں سمندری طوفان شاہین کے اثرات سامنے آنے لگے،بارش، تیز ہواؤں، سمندر میں طغیانی اور تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔بارش کے بعد تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور مطلع ابر آلود ہے، گوادر کے مختلف مقامات پر بارش کا پانی جمع ہے اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔پسنی ، اورماڑہ اور جیوانی میں بھی تیزہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے خضدار، گوادر، لسبیلہ، آواران اور کیچ میں کل تک بادل برسنے
کی پیشگوئی کی ہے، سمندری طوفان کے پیش نظر گوادر کے تمام پرائیویٹ اسکولز آج بند کر دیے گئے تھے۔دوسری جانب طوفان کراچی سے مزید دور ہوگیا ہے، شہر میں موسم خوشگوار ہے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

زرین غزل کی مولانا تقی عثمانی سے عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی  درخواست لیکن مولانا نے کیا جواب دیا؟ زرین غزل کا ویڈیو پیغام جاری

نازیبا ویڈیوز اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی نے زبیر عمر کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا

نازیبا ویڈیوز کی فرانزک کروائی گئی تو میرے خلاف 100گواہ آجائیںگے، زبیر عمر کاویڈیوز کی تحقیقات کروانے سے بھی انکار

سپریم کورٹ کی جانب سے برطرف  سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ن لیگ اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئی ،آئندہ الیکشن سےقبل کس کس کی ویڈیوز آنےوالی ہیں؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

حمزہ شہباز متحرک، جنوبی پنجاب کی سیاست کا ستون ، پیپلزپارٹی کا بڑا رہنما مسلم لیگ (ن)میں شامل

مساج سینٹر کے نام پر بے حیائی کا اڈہ پکڑا گیا،6لڑکیاں اور 7 لڑکے گرفتار، مساج سینٹر کی مالکن کو نکلی؟

یا اللہ خیر! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید  عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے