02:04 pm
حمزہ شہباز متحرک، جنوبی پنجاب کی سیاست کا ستون ، پیپلزپارٹی کا بڑا رہنما مسلم لیگ (ن)میں شامل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز نے دورہ جنوبی پنجاب کے دوران پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی ، پی پی کے ٹکٹ پر تین بار ایم پی اے منتخب ہونے والے سردار شیر علی گورچانی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔
شیر علی گورچانی 1988، 1993اور 2002کے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے منتخب ہوئے ، وہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں ۔خانیوال سے سال 2008میں ایم پی اے رہنے والے جمیل شاہ ، مظفر گڑھ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر اختر گوپانگ اور ملتان سے بریگیڈیئر (ر) قیصر نے بھی مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی ۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ