03:07 pm
ن لیگ اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئی ،آئندہ الیکشن سےقبل کس کس کی ویڈیوز آنےوالی ہیں؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی سیاست میں خواتین کی الزام تراشی کے بعد اب ویڈیو کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔نازیبا ویڈیوز لیک کرکے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔تاہم سینئر صحافی سعید قاضی کا کہنا ہے کہ خاتون کی کردار کشی اور ویڈیوز سامنے لانے کا کام دراصل ن لیگ نے ہی شروع کیا تھا۔ن لیگ ہی سب سے پہلے جج ارشد ملک کی ویڈیوز سامنے 
لائی تھی۔اسی حوالے سینئر تجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو استعمال کرنے کے لیے یہ ٹول استعمال کیا گیا۔مسئلہ گندی ویڈیوز کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ سیاستدانوں کو پکڑنے کے لیے ان ویڈیوز کا استعمال کیا جاتا ہے۔تمام پارٹیاں یہ کام کر رہی ہیں۔یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کا کردار اچھا نہیں ہے۔سائبر کرائم کدھر ہے، کیوں نہیں ایسے لوگوں کو پکڑتی۔کسی نے محمد زبیر کی ویڈیو اس لیے چلائی کہ خبردار تم نے ہماری وہ ویڈیو چلائی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگلا الیکشن ویڈیوز کا الیکشن ہو گا۔میں خبر دے رہا ہوں کہ ساری پارٹیاں ہر ایک ہی کی ویڈیو لائیں گی۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی نازیبا ویڈیو سامنے آئی تھی۔محمد زبیر کی لیک ہونے والی ان متعدد ویڈیوز میں انہیں مختلف کمروں میں الگ الگ خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حالت میں دیکھا گیا۔ان ویڈیوز میں محمد زبیر نیم برہنہ و برہنہ حالت میں دکھائی دئے۔ ویڈیوز کے علاوہ محمد زبیر کی ایک خاتون سے کی جانے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ بھی سامنے آئی جس میں وہ خاتون سے جنسی سوال پوچھتے ہوئے نازیبا گفتگو کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیوز منظر عام پر لانے والے ذرائع نے کہا کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ان خواتین میں سے کچھ کو میڈیا میں نوکریاں دلوانے کا جھانسہ دیا اور ان کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کیں جبکہ کچھ خواتین کو ڈرا دھمکا کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ۔ذرائع نے یہ بھی کہا کہ محمد زبیر نے ایک یا دو نہیں بلکہ تقریباً 10 خواتین کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور لیک ہونے والی تمام ویڈیو ان کی ان غیر اخلاقی حرکات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ سوشل میڈیا پر محمد زبیر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان پر کئی سوالیہ نشان اٹھے جس کے بعد کئی بحث و مباحثے بھی شروع ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیوز کس نے لیک کیں اس حوالے سے تو تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا البتہ کچھ حلقوں کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیوز کسی اور نے نہیں بلکہ خود مسلم لیگ ن کی مرکزی صدر مریم نواز نے لیک کروائیں تاہم اس حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا

ملک میں اگرکسی سیاستدان یاحکمران نے سب سے زیادہ فیک نیوز پھیلائے اور پھیلارہے ہیں تووہ عمران خان ہیں، سلیم صافی بھی پھٹ پڑے

طالبعلم بدفعلی کیس، مفتی عزیز الرحمٰن بیٹوں سمیت اپنے انجام کو پہنچ گئے ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا