03:35 pm
سپریم کورٹ کی جانب سے برطرف  سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اے پی پی کے برطرف ہونیوالے صحافیوں کو حوصلہ اورتسلی دیتے ہوئے سیکرٹری پریس کلب زاہد چوہدری نے کہاکہ وہ دن دورنہیں جب تمام ملازمین دوبارہ اپنی نوکریوں پربحال ہونگے۔دو روز سے پریس کلب میں جاری  ہڑتالی
کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے لاہور پریس کلب کے عہدیداران اور پیپلزپارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے برطرف شدہ ملازمین کیلئے تمام صحافی تنظیموں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروادی، ان کاکہناتھاکہ 17000 برطرف ملازمین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ برطرف شدہ ملازمین کی آواز بنتے ہوئے قمر بھٹی صدر پنجاب یونین آ ف جرنلسٹ، سینئر صحافی راجہ ریاض، سینئر صحافی عامر سہیل سمیت ذولفقار علی میہتو فائنانس سیکریٹری پی ایف یو جی ،سیکرٹری لاہور پریس کلب زاہد چوہدری، سینئر وائس پریزیڈنٹ جاوید فاروقی، نائب صدر لاہور پریس کلب خواجہ نصیر، پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی نے کیمپ میں شرکت کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے کہاہے سپریم کورٹ کے 17اگست کے فیصلے نے 17000گھرانوں کے چولہے بجھا دیئے ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی ان مظلوم اورمجبور ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے۔اور وہ دکھ اورکرب کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی ۔انہوں نے کہاکہ اگر ملک کے غریب عوام کو روزگار دیناجرم ہے تو وہ یہ جرم باربارکرینگے۔انہوں نے کہاکہ بحالی کے 12برس کے بعدیوں یک جنبش قلم کسی کودوبارہ نوکری سے برطرف کرنا سمجھ سے بالاتراقدام ہے۔کیمپ میں لاہورپریس کلب کے عہدیداران نے تمام برطرف ملازمین سے اظہاریک جہتی کیا۔اے پی پی کے برطرف ہونیوالے صحافیوں کو حوصلہ اورتسلی دیتے ہوئے سیکرٹری پریس کلب زاہد چوہدری نے کہاکہ وہ دن دورنہیں جب تمام ملازمین دوبارہ اپنی نوکریوں پربحال ہونگے۔فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے خزانچی ذوالفقارعلی مہتو اور نائب صدر میاں جاوید نے اپنے خطاب میں ارباب اختیار کو فوری طورپر متنبہ کیاکہ اتنی بے دردی سے طویل نوکری کرنے والے ملازمین سے نوکری چھین لینا بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ ان غریب خاندانوں اوربچوں کاخیال کرتے ہوئے انہیں فوری طورپر بحال کیاجائے۔سیکٹر ایمپائزایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماعلی عباس اورخاورسلیم نے اپنے خطاب میں حکومت اورارباب اختیار سے مطالبہ کیاکہ برطرف ہونیوالے ملازمین کو اگرفوری طورپر بحال نہ کیاگیاتو مایوس اورمجبور لوگوں کے سیلاب کو روکناناممکن ہوجائے گا۔انہوں نے اپیل کرتے ہوئے ملازمین کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ۔ لاہورکے پریس کلب کے صحافی عہدیداروں شمول خواجہ نصیر اور دیگر سینئر صحافیوں نے بھی خطاب کیا ۔ لاہور پریس کلب میں جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں مختلف اداروں کے برطرف ملازمین ان کی فیملز ،بچوں اور سول سوسائٹی نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا