03:36 pm
نازیبا ویڈیوز کی فرانزک کروائی گئی تو میرے خلاف 100گواہ آجائیںگے، زبیر عمر کاویڈیوز کی تحقیقات کروانے سے بھی انکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فیک ویڈیو کی تحقیقات کے حوالے سے میرا جن لوگوں سے رابطہ ہوا ہے اس کے نتائج بڑے حوصلہ افزا ہیں لیکن اگر کوئی یہ سمجھتاہےکہ میں ایف آئی اے سے درخواست کروں گا یاویڈیو فرانزک کرواؤں گا ،وہ نہیں ہو گا ،
شیخ رشید ان اداروں کے سربراہ ہیں ،وہ تو میرے خلاف 100 گواہ لے آئیں گے۔صحافی منصور علی خان کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ ایف آئی کے پاس جا رہے ہیں؟کیا میں اُس ایف آئی اے جس کے سربراہ شیخ رشید ہیں ، اپنی گردن اُن کوجا کے دے دوں کہ مجھے پیس دیں ،جو بھی بچا کھچا رہ گیا ہے ،میرا اس ویڈیو کی تحقیقات کے حوالے سے جن سے رابطہ ہوا ہے ،اس کے بڑے حوصلہ افزا نتائج بھی ہیں لیکن میں وہ باتیں ابھی شیئر نہیں کرسکتا۔ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ ماضی میں شیخ رشید نے کہاتھا کہ جس نے ویڈیو کو فرانزک کروانا ہے کروا لے ،شیخ رشید تو اُس کرسی پر بیٹھے تھے اور وہ ادارہ اُنہیں کےانڈرآتاتھا،تو کس نے کروانا تھا اُن کی ویڈیو کا فرانزک ؟وہ کسی ارجنٹائن کی حکومت سے کہہ رہے تھے کہ فرانزک کروا لیں،یہ مورالٹی، ایموشنل ، فیملی اور سیاست کا ایشو ہے،ہمیں کسی اکھاڑے میں نہیں جانا،یہ جو دوسرا ایشو ہے نا کہ میں ڈرائی اپ کرتا چلا جاؤں,یہ تو پتا نہیں کوئی 100 گواہ لے کر آ جائیں گے،یہ تو راناثناء اللہ کے خلاف ڈرگز کے سلسلہ میں بھی گواہ لے کر آ گئے تھے،اُنہوں نے ڈھائی سال پہلے کہا تھا نا کہ جان اللہ کو دینی ہےاور قبر میں جانا ہے،کہاں گیا وہ سب ؟میرا نہیں خیال کہ میں کوئی ایسی توقع رکھتا ہوں کہ میں اُنہیں کے پاس جاؤں جو اس ساری کارروائی کے پیچھے ہیں ،بہرحال میں اپنی صفائی میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ یہ سب فیک ہے۔محمد زبیر نے کہا کہ میں نے کبھی بھی ایسا مس کنڈکٹ نہیں کیا ہوگا جو پاکستان کے لئے، گورنر کے عہدے کے لئے یا کسی کے لئے بھی شرمندگی کا باعث ہو ،اس حوالے سے میری اسد عمر سے بھی بات ہوئی ،ظاہری سی بات ہے بھائی ہونے کی وجہ سے یہ سب ان کے لئے بھی مشکل ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو کے بعد مجھے پیغام آیا کہ میں سیاست چھوڑ دوں ،یہ میسج ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے،میں ڈروں گا نہیں اور ڈٹ کر میاں نواز شریف کے بیانئے کے ساتھ کھڑا ہوں ۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا