03:51 pm
زرین غزل کی مولانا تقی عثمانی سے عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی  درخواست لیکن مولانا نے کیا جواب دیا؟ زرین غزل کا ویڈیو پیغام جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار  ان کی اہلیہ کا ویڈیو  پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے۔زرین غزل نے تمام مداحوں سے کہا کہ آپ کی دعاؤں کے باعث عمر یہاں تک پہنچے
اور آگے بھی انہیں آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے، اللہ ان کی آگے کی منزل آسان کرے۔انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے ہماری اس مشکل وقت میں بہت مدد کی۔زرین غزل نے ڈاکٹر طارق شہاب کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے عمر شریف کیلئے امریکا میں اسپتال کا انتظام کیا تھا۔مرحوم اداکار کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ عمر کی یہ خواہش تھی کہ انہیں عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے، میں شکریہ ادا کرتی ہوں کہ سندھ حکومت نے ان کی اس خواہش کو پورا کیا۔زرین غزل نے کہا کہ میں نے مولانا تقی عثمانی صاحب سے درخواست کی ہے کہ وہ عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھائیں اور انہوں نے اسے قبول بھی کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا