06:48 pm
کافی لوگوں کا کچا چٹھہ سامنے آئے گا۔۔۔ پنڈورا پیپرز کیا ہیں اور انھیں بنانے میں پاکستان کے کن صحافیوں نے کام کیا؟ جانیں

وکی لیکس اور پانامہ پیپرز کسے یاد نہیں؟ یہ وہی مشہور تحقیقی جرائد تھے جنھوں نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی اور پاکستان میں تو پانامہ پیپرز کے بعد ن لیگ کی حکومت کا تختہ ہی الٹ گیا۔ پانامہ رپورٹ کے بعد ہی پاکستانی سیاست دانوں پر کیسز چلے اور سزائیں دی گئیں جس کے نتیجے میں تین بار منتخب ہونے والے وزیرِ اعظم نواز شریف کو زندگی بھر کے لئے ناابل قرار دے دیا گیا۔ پانامہ پیپرز کے مقابلے میں پنڈورا پیپر کو دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق کہا جارہا ہے۔ پنڈورا پیپرز کیا ہیں اور اس میں کتنے پاکستانی
صحافیوں نے کام کیا ہے اس کے بارے میں آپ کو اس آرٹیکل میں بتایا جائے گا۔پنڈورا پیپرز کس نے بنائے؟یہ دنیا کے مشہور افراد کے مالی امور پر کی گئی دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے جسے “پنڈورا پیپرز “ کا نام دیا گیا ہے۔ پنڈورا پیپرز ایک کروڑ انیس لاکھ فائلز پر مشتمل ہیں۔ یہ تحقیق انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے بنائی گئی ہے جو سو ممالک کے تعاون سے مختلف تحقیقات کرنے والا گلوبل ادارہ ہے۔پاکستان کے کون سے صحافی رپورٹ بنانے میں شامل ہوئے؟آئی سی آئی کے کے مطابق اس رپورٹ کو بنانے میں 117 ممالک کے 150 میڈیا اداروں کے 600 سے زیادہ رپورٹرز نے حصہ لیا جس میں جنگ گروپ کے دو صحافی عمر چیمہ اور فخر درانی شامل تھے۔ یہ رپورٹ دو سال میں مکمل ہوئی۔ فخر درانی اور عمر چیمہ دی نیوز سے وابستہ ہیں جو جنگ گروپ کا انگریزی ادارہ ہے۔ عمر چیمہ نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اس رپورٹ میں پانامہ کے مقابلے میں پاکستان کے بہت بڑے اور مشہور نام شامل ہیں۔ پنڈورا پیپرز آج رات 9:30پر جیو نیوز اور جنگ/دی نیوز پر پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

صرف ایک دن میں ارجنٹ پاسپورٹ حاصل کریں، فیس کتنی ہو گی؟ بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

آپکی ویڈیوز دیکھ کر اسد عمر کا کیا ری ایکشن آیا؟ محمد زبیر نے کچھ اور ہی کہانی بیان کر دی

مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان