06:57 pm
تیسری بیوی کو ہسپتال میں  شوہر کی عیادت کیلئے جانا مہنگاپڑ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیسری بیوی کو شوہر کی عیادت کےلئے ہسپتال جانا مہنگا پڑگیا، شوہر نے وہیں پراسے طلاق دے دی۔تفصیلات کے مطابق اس شخص نے نکاح کے وقت شرط عائد کی تھی کہ شادی کو خفیہ رکھاجائے گا اور بیوی بھی کسی سے ذکر نہیں کرے گی، شوہر موصوف کی یہ شرط لڑکی کے
اہلخانہ نے قبول کرلی تھی۔ نکاح خواں کا کہنا تھا کہ یہ شرط تھی کہ خاتون اس شادی کا ذکر کسی رشتہ دار سے بھی نہیں کریں گی اور یہ شرط عائد کرنے کی وجہ پہلے سے شادی شدہ ہونا تھا۔شادی کے کچھ وقت بعد شوہر بیمار ہوگیا اور اسے ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں تیسری بیوی نے عیادت کےلئے ہسپتال کا دورہ کیا لیکن یہ اقدام اسے بہت مہنگا پڑگیا۔

صرف ایک دن میں ارجنٹ پاسپورٹ حاصل کریں، فیس کتنی ہو گی؟ بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

آپکی ویڈیوز دیکھ کر اسد عمر کا کیا ری ایکشن آیا؟ محمد زبیر نے کچھ اور ہی کہانی بیان کر دی

مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان