07:36 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں ناکام

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ناراض وزراء کو منانے کی کوششوں میں جت گئے ہیں تاہم انہیں اہم صوبائی وزرا ء کو رام کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور پارلیمانی سیکرٹری بشری رند کی رہائش گاہ گئے اور انہیں منانے کی کوشش کی، جام کمال نے انہیں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ناراض ارکان اسمبلی نے ملاقاتوں میں وزیراعلی بلوچستان پر واضح کیا ہے
کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہیں اور ان کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس میں ان کا ساتھ دیں گے۔وزیراعلی بلوچستان نے سردار عبدالرحمان کھیتران اور بشری رند کے علاوہ دیگر سے بھی رابطے کی کوشش کی ہے تاہم انہیں اس سلسلے میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین ہونے کے بعد بی اے پی سے ہی تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر پارٹی میں اختلافات دور کرانے کے لیے فعال ہوگئے ہیں۔دوسری جانب بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے لیے اجلاس نہیں بلایا جا سکا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 