08:06 pm
سند ھ میں پانی کی قلت ، ذمہ دار کون؟۔۔ہمیں اپنے حصے سے بھی کم پانی مل رہا ہے۔۔صوبائی وزراء کے الزامات !

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے صوبے میں پانی کی قلت کی ذمہ داری انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو قرار دیا ہے۔صوبائی وزیر آب پاشی جام خان شورو نے سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔جام خان شورو نے کہا کہ ارسا کے معاہدے پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سندھ میں پانی کی قلت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ قلت ہے تو معاہدے کے تحت پانی تقسیم کیا جائے، ہر فورم پر سندھ کا
کیس رکھا ہے۔صوبائی وزیر آب پاشی نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے حصے سے کم پانی مل رہا ہے، سی سی آئی میں بھی سندھ کا معاملہ لے کر گئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ جب پانی کا معاملہ سی سی آئی میں لے کر جاتے ہیں تو نیشنل واٹر کونسل میں بھیج دیا جاتا ہے۔جام خان شورو نے یہ بھی کہا کہ سی سی آئی آئینی ادارہ ہے نیشنل واٹر کونسل نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 