08:09 pm
ہزاروں گھروں کے چولہے بجھا دیےگئے، ملازمین نوکریوں سے فارغ، مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔حکومتی کارگردگی پر سوالیہ نشان!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف جو کچھ ماضی میں کہا وہ لفظ بہ لفظ صحیح ثابت ہو رہا ہے۔پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کروانے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا،
حکومت کے خلاف جو کچھ ماضی میں کہا لفظ بہ لفظ صحیح ثابت ہو رہا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ نے مزید کہا کہ مغربی تہذیب مسلط کرنے کے لیے فحاشی اور عریانی کو فروغ دیا جا رہا ہے، گھریلو تشدد کا بل اور کم عمری میں اسلام قبول کرنے پر پابندی کے اقدامات قبول نہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھا دیے ہیں، ملازمین نوکریوں سے فارغ، مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔فضل الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ حکمرانوں نے پاکستان کی عزت اور وقار خاک میں ملا دی، خارجہ پالیسی کا یہ حال ہے کہ قریبی دوست ہمسایہ ممالک کو ناراض کردیا۔انہوں نے کہا کہ معاہدے کی روشنی میں سب سے پہلے امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی چاہیے، افغانستان کے بارے میں پاکستان کی خاموشی بھی معنی خیز ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف