08:38 pm
عمر شریف کی وفات کے بعد اہلیہ زرین غزل اپنا پہلا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے رو پڑیں

گزشتہ روز 2 اکتوبر کو پاکستان کے سب سے مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف اس دنیا سے رخصت ہوگئے جس کے بعد ان کے چاہنے والے سوگوار ہیں۔ عمر شریف کی وفات کے بعد اب ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام جاری ہوا ہے جو علاج کے سفر کے دوران ان کے ہمراہ تھیں۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مشکل وقت میں عمر شریف کا ساتھ نہ چھوڑا۔ مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان، بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود عمر شریف
کے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، دنیا بھر سے عمر شریف کے انتقال پر تعزیت موصول ہورہی ہے، میں عمر شریف کے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کی دعاؤں سے عمر شریف یہاں تک پہنچے۔ انھوں نے کہا کہ میں اپیل کرتی ہوں اپنی دعاؤں میں عمر شریف کو یاد رکھیں، میں وزیراعظم عمران خان اور صوبائی حکومت کی شکر گزار ہوں جنھوں نے عمر کے علاج کے لیے ہر خاطر خواہ اقدامات کیے۔ ویڈیو میں زرین غزل عمر شریف کو یاد کرتے ہوئے زار و قطار آبدیدہ ہوئیں، انہوں نے ویڈیو پیغام کے دوران کہا کہ میں ہر سفر میں عمر کے ساتھ جاتی تھی آج آخری وقت میں بھی میں عمر کے ساتھ ہوں ، میری بس عمر سے یہی شکایت ہے کہ مجھے اس سفر میں اپنے ساتھ لے جاتے، اکیلے کیوں چھوڑ دیا مجھے، زرین نے مزید کہا کہ عمر مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔ مگر ابھی چھوڑ دیا۔ خیال رہے سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف گزشتہ روز جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا

ملک میں اگرکسی سیاستدان یاحکمران نے سب سے زیادہ فیک نیوز پھیلائے اور پھیلارہے ہیں تووہ عمران خان ہیں، سلیم صافی بھی پھٹ پڑے