08:39 pm
25 لاکھ تو صرف تنخواہ ہی ہے ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی تنخواہوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

ویسے تو پاکستان کی کئی مشہور شخصیات گزری ہیں، اور ٹی وی پر اپنی جگہ بنانے میں بھی یہ شخصیات کامیاب ہو گئی ہیں۔ ان مشہور شخصیات کو ان کی مرضی کی تنخواہیں بھی ملتی ہیں اور کچھ کو ایک منٹ کے اشتہار کے لاکھوں میں روپے مل جاتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو کچھ ایسی مشہور شخصیات کی تنخواہوں اور معاوضوں کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو بھی حیرت میں ڈال دیں گے۔ شیخ رشید: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے اتحادی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اس وقت وزیر داخلہ
کے عہدے پر فائز ہیں۔ شیخ رشید صاحب اس سے پہلے مختلف وزارتوں کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔ شیخ رشید ماہانہ تقریبا 14 لاکھ سے کماتے ہیں، جبکہ شیخ صاحب ٹیکس بھی دیتے ہیں۔ وسیم خان: سابق چئیر مین پی سی بی وسیم خان کی تنخواہ بھی کسی اعلیٰ عہدے دار سے کم نہیں ہے۔ جی ہاں، وسیم خان 25 لاکھ روپے تنخواہ پی سی بی سے وصول کر رہے تھے۔ 25 لاکھ تنخواہ کے علاوہ کئی دیگر سہولیات بھی مہیا ہوتی ہیں۔ جبکہ عالمی ٹور کے موقع پر چئیر مین پی سی بی کو 600 ڈالرز یعنی ایک لاکھ روپے سے زائد کا الاؤنس ملتا ہے۔ کامران خان: مشہور پاکستانی اینکر کامران خان جن کا تجزیہ پاکستان بھر میں نہ صرف سمجھا جاتا ہے بلکہ لوگ انہیں ایک معتبر صحافی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کئی سال جنگ اور جیو نیوز سے وابسطہ رہنے والے کامران خان اب دنیا نیوز پر پروگرام ہوسٹ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق کامران خان ماہانہ 25 لاکھ سے زائد تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ ماہرہ خان: پاکستانی اداکارہ جو کہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور کنگ خان کے مد مقابل ہیروئین کے طور پر آ چکی ہیں۔ ماہرہ خان کی اداکاری کے نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی بھی معترف ہیں۔ اسی لیے ان کا معاوضہ بھی لاکھوں میں ہوتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ نے واضح کیا کہ میرا فلموں کا معاوضہ کم ہے لیکن اشتہارات کا معاوضہ زیادہ ہے۔ لیکن انہوں نے واضح نہیں کیا کہ کتنی رقم کا فرق ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اللہ ایسے دن کسی کو نہ دکھائے ، ماں تیرہ سالہ بیٹی کے علاج کی خاطر ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور

دو ،تین وزرا فارغ۔۔وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر  تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرا دیں،فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں سال بھر کیلئے ہوشربا اضافہ

پینڈورا لیکس کوئی سرپرائز نہیں، ہر آف شور کمپنی رکھنے والے کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید کا واضح اعلان

لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری ، اہم فیصلہ آگیا

ملک میں اگرکسی سیاستدان یاحکمران نے سب سے زیادہ فیک نیوز پھیلائے اور پھیلارہے ہیں تووہ عمران خان ہیں، سلیم صافی بھی پھٹ پڑے