08:41 pm
ان کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن شاید ان کے جانے کا وقت آچکا تھا ۔۔ عمر شریف کی موت کیسے ہوئی؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے بڑا انکشاف کر دیا

عمر شریف کی موت کے بعد پاکستان اور ہندوستان کی فضاء سوگوار ہوگئی ہے ہر آنکھ عشکبار ہے، ہم نے آج ایک بڑے قومی کامیڈین ہی نہیں ایک نیک دل انسان کو بھی کھو دیا ہے۔ جو لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے تھے آج وہی پورے جہاں کو رُلا گئے ہیں۔ عمر شریف کے دل کے ایک والو کے مسلز کمزور ہوچکے تھے جس کی وجہ سے اوپن ہارٹ سرجری کرنے کے لئے امریکہ بھیجا جا رہا تھا مگر جرمنی میں طبیعت خراب ہونے کے باعث نیورمبرگ ساؤتھ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے۔
معروف اداکارہ ریما خان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے نجی ٹی وی کو حقیقت سے آشنا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ: '' ڈائیلیسیز کے دوران بالکل ٹھیک تھے، دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، جرمن ڈاکٹروں نے ان کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن شاید ان کے جانے کا وقت آچکا تھا ڈائیلیسیز کے دوران طبیعت ٹھیک تھی اور ڈائیلیسیز کے بعد بھی وہ ٹھیک تھے، لیکن 4 گھنٹے بعد دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد ان کو لائف سیونگ ادویات دی گئیں، وینٹی لیٹر پر ڈالا اور سی بی آر دیا لیکن اس کے باوجود عمر شریف کو بچایا نہ جا سکا۔ ان کو بچانے کیلئے حکومت پاکستان اور حکومت سندھ کے ساتھ ہم سب نے بھی بہت کوششیں کیں مگر وہ امریکہ نہیں پہنچ سکے۔ عمر شریف اب ہم میں نہیں رہے‘ یہ کہتے ہوئے بہت دکھ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی