09:47 pm
کالا دھن کس کس نے چھپایا؟ پنڈورا لیکس نے تہلکہ مچادیا ،700 پاکستانی بھی شامل

کالا دھن کس کس نے چھپایا؟ پنڈورا لیکس نے تہلکہ مچادیا ،700 پاکستانی بھی شامل

09:47 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاناما پیپرز کے بعد "پنڈورا پیپرز" نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں ہیں دھندے ہیں؟ کس کے پاس ہے کتنا کالا دھن ہے ؟؟؟ آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں۔سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل ہیں۔نیو نیوز کے مطابق ٹیکس چوری اور بے نامی دولت چھپانے کا ایک اور عالمی اسکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔ ، پاکستان سمیت ایک سو سترہ ممالک کی اہم شخصیات سے متعلق مالی تفصیلات شامل ہیں۔ دنیا بھر کے 600 سے زائد رپورٹرز اور 117 ملکوں کے 150 میڈیا اداروں
نے تحقیقات میں حصہ لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز پاناما پیپرز سے بڑا سکینڈل ہے اور اس میں پاناما سے زیادہ پاکستانیوں کے نام ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو سو سے زائد ممالک کی 29 ہزار آف شور کمپنیوں کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ پاکستان سمیت 45 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 130 ارب پتی افراد کی خفیہ جائیداد کا پتا چلا گیا ۔ آئی سی آئی جے کی تحقیقات کے دوران ایک کروڑ 19 لاکھ سے زائد خفیہ دستاویزات کو کھنگالا گیا ہے۔ پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے ہیں۔ جن پاکستانی شخصیات کی آف شور کمپنیاں نکلی ہیں ان میں وفاقی وزیر مونس الٰہی، سینیٹر فیصل واوڈا، سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کے صاحبزادے، پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن، وزیر صںعت خسرو بختیار کے اہلخانہ شامل ہیں۔وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی وقار مسعود کے بیٹے، وزیر خزانہ شوکت ترین ، ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ ،کچھ ریٹائرڈ فوجی افسران، کچھ بینکارز، کاروباری شخصیات اور کچھ میڈیا مالکان کے نام بھی پینڈورا پیپرز میں آگئے ہیں۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر