10:16 pm
آئی سی آئی جے نےوزیراعظم عمران خان کوکلین چٹ دیدی،700 سے زائد پاکستانیوں میں سات سیاستدان بھی شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آئی سی آئی جے نے پنڈورا پیپرز جاری کردیئے ، پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں ، پنڈورا پیپرز میں شوکت ترین، خسرو بختیار کے اہل خانہ، سابق معاون خصوصی وقار مسعود کے بیٹے، علیم خان، سینیٹر فیصل واوڈا کی آف شور کمپنی سامنے آئی ہےجبکہ وزیراعظم عمران خان کوکلین چٹ مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق پانامہ کے بعد ایک اور عالمی ہنگامہ برپا ہوگیا،آئی سی آئی جے نے پنڈورا پیپرز جاری کردیئے ،پنڈوراپیپرز میں پاناما پیپرز سے بھی بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں ،
پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں ،پنڈورالیکس میں 600 سے زائد صحافیوں نے تحقیقات کیں ،پنڈورا پیپرز میں117 سے زائد ممالک میں مالی کرپشن سے متعلق دستاویزات ہیں،ایک کروڑ17 لاکھ سے زائد دستاویزات میں مالی کرپشن کے شواہدموجود ہیں۔ پنڈورا پیپرز میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی ،پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی وقار مسعود کے بیٹے کا نام بھی شامل ہے ،سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی سامنے آیا ہے،پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی ،وزیر صنعت خسرو بختیار کے اہل خانہ کے نام بھی آف شور کمپنی نکلی جبکہ ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کے نام بھی آف شور کمپنی نکل آئی ہے ۔پنڈورا پیپرز میں کچھ ریٹائرڈ فوجی افسران ، کچھ بینکاروں کی آف شور کمپنیاں بھی سامنے آئیں ، اس کے علاوہ کچھ کاروباری شخصیات، کچھ میڈیا مالکان کی آف شور کمپنیاں بھی سامنے آئیں ۔ پنڈورا پیپرز میں اسحاق ڈار کے بیٹے کا نام بھی شامل،علی جہانگیر صدیقی، عدنان آفریدی بھی پنڈوراپیپرزشامل،معروف کاروباری شخصیت عارف نقوی کا نام بھی شامل ہیں،شرجیل میمن کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج