12:28 pm
ملک میں اگرکسی سیاستدان یاحکمران نے سب سے زیادہ فیک نیوز پھیلائے اور پھیلارہے ہیں تووہ عمران خان ہیں، سلیم صافی بھی پھٹ پڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈٖیسک ) پنڈورا لیکس نے ملک میں پاناما لیکس کے بعد اب ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے جس پر سیاسی حلقوں کے علاوہ عوام بھی شدید حیران ہے ، لیکس میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے ہیں جن میں سیاستدان، سابق جنرنیل اور کاروباری شخصیات شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزایک  ٹی وی چینل پر خبر چلائی گئی کہ ان لیکس میں مریم نوازشریف کے
صاحبزادے جنید صفدر کا نام بھی آیا ہے جن کے نام پر پانچ آف شور کمپنیاں ہیں ۔ لہذا ن لیگ کی جانب سے اس پر سخت ردعمل سامنے آیا کہ جنید صفدر کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے اور نہ ہی ان کا نام پنڈورا لیکس میں آیاہے ، ہم اس خبر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے ۔اب اس معاملے پر سینئر صحافی سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ”اس ملک میں اگرکسی سیاستدان یاحکمران نے سب سے زیادہ فیک نیوز پھیلائے اور پھیلارہے ہیں تووہ عمران خان ہیں۔ تبھی توکہتاہوں کہ موجودہ حکومت فیک نیوزکی سب سے بڑی فیکٹری ہے۔ یقین نہ آئے تو آج پی ٹی وی کی یہ خبر ملاحظہ فرمائیں۔ یہ امر بھی پیش نظررہے کہ جنید صفدرابھی سیاست میں نہیں آئے۔“

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 