01:09 pm
لاہور کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب کے  ایک اور شہر سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان میں ایک اور ویکسین لگ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف کو پہلے سائینو ویک لگائی گئی تھی جس کے بعد اب کین سائنو ویکسین بھی لگا دی گئی ہے۔ریکارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو نارروال کے سکول میں ویکسین لگائی گئی۔خبر سامنے آنے کے بعد ویکسینیشن کے سسٹم پر ایک بار پھر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسینیشن کے جعلی اندراج پر محکمہ 
صحت پنجاب میں پلچل مچل گئی تھی۔ سابق وزیراعظم طبی بنیادوں پر سال2019سے لندن میں مقیم ہیں مگر نادرا ریکارڈ کے مطابق انہیں 22ستمبر کو کوٹ خواجہ سعید کے ویکسینیشن سینٹرمیں سائنوویک کی پہلی خوراک دی گئی. ان اطلاعات کو شروع میں محکمہ صحت پنجاب بے بنیاد قراردیتا رہا مگر جب نوازشریف کے شناختی کارڈ کے ساتھ 1166پر بجھوایا گیا پیغام سامنے آیا تو محکمہ صحت نے اس پر انکوائری کا اعلان کیا اس سے پہلے بھی فیصل آباد اور کئی شہروں میں ویکسین کے بغیر جعلی انٹریاں کرکے مختلف ویکسینزکے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے اطلاعات سامنے آچکی ہیں. محکمہ صحت ذرائع کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین کا جعلی اندراج ہوا ہے۔سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا ۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر 22ستمبرکو لاہور ویکسنیشن کا اندراج کیا گیا اندراج میں نوازشریف کو سائنوویک کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے جبکہ سابق وزیراعظم2019 سے لندن میں مقیم ہیں. ترجمان محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے شناختی کارڈ کا اندراج لاہور کے کوٹ خواجہ سعید ویکسینیشن سینٹر میں ہوا، نوازشریف کی ویکسینیشن معاملے کی چھان بین بھی کی گئی.محکمہ صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ جعلی انٹری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، کس شفٹ میں فیک انٹری کی گئی تصدیق کی جا رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور