02:07 pm
عمران خان کی ریاست مدینہ میں عوام رُل گئے، زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، حکومت کے بلندو بانگ دعوئوں کی پول کھل گئی

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے سرکاری زکوۃلینے کے ضرورت مندوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔بینکوں میں سیونگ ڈپازٹس میں کمی اور کٹوتی سے استثنیٰ لینے میں اضافہ کے سبب
حکومت کو زکوۃ کی مد میں طلب کے مقابلے بہت کم فنڈز دستیاب ہیں جس سے زکوۃ فنڈ کی ادائیگی شدید متاثر ہو ئی ہے۔پنجاب میں فنڈز کی قلت کے سبب سالانہ ڈھائی لاکھ افراد کو ہی زکوۃ دی جا رہی ہے جن میں اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز، فنی تعلیم اور دینی مدارس کے طلبہ شامل ہیں۔ زیر تعلیم ڈاکٹر اور انجینئر کو سالانہ 18 ہزار روپے فراہم کئے جا رہے ہیں جبکہ جذام کے مریضوں کے علاج، غریب بچیوں کی شادی کیلئے بھی گرانٹ فراہم کی جاتی ہے ،محدود مالی وسائل کے سبب گزشتہ تین برس میں صرف 1 لاکھ36 ہزار مستحق مریضوں کو ہی زکوۃ گرانٹ دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق کورونا سمیت معاشی بحرانوں کی وجہ سے ملک میں ریکارڈ مہنگائی اور بے روزگاری نے انتہائی غریب خاندانوں سمیت سفید پوش افراد کو بھی غیر معمولی دباؤ کا شکار کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 