03:28 pm
مہنگائی سے پریشان پی ٹی آئی کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگنے لگے، ملکی حالات سنبھالنے کا اہل کس کو قرار دیدیا گیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما و سابق صوبائی وزیر نیلم جبار نے کہا ہے کہ جس قدر ان تین سالوں میں تبدیلی سرکار نے نئے پاکستان کے نام پر مہنگائی کی ہے اس کے بعد تو اب پی ٹی آئی کے کارکنان بھی اس جماعت کی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں انہوں نے لفظ تبدیلی عوام کے لیئے ایک ڈروانا لفظ بنا کر رکھ دیا ہے انہوں نے محض حکومت میں
آنے کے لیئے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلواڑ کیا اور ان کو ریاست مدینہ کے خواب دکھا کر عوام کو جو سہولیات میسر تھیں وہ بھی ان سے چھین لی ہیں۔وہ اپنے حلقہ کے لوگوں سے گفتگو کررہی تھیں، ان کا کہنا تھا کہ اصل دور حکومت تو پیپلز پارٹی کا ہی تھا جس میں ہر بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاتا تھا ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بجٹ میں سو فیصد اضافہ کیا تھا اور تبدیلی سرکار نے ان سے اضافہ بھی چھین لیا اور الٹا عوام کو مہنگائی میں ایک ہزار فیصد اضافہ کرکے دیا ،انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی عوام نے اس حکومت کو رخصت کرنے کے لیئے بلاول بھٹو زرداری جیسے عظیم عوامی لیڈر کا ساتھ نہ دیا تو پھر نام نہاد تبدیلی والے ان کو بھوک اور افلاس سے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرنے پر مجبور کردیں گے جس کی ہم اس حکومت کو ہرگز بھی اجازت نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور