03:46 pm
صرف ایک دن میں ارجنٹ پاسپورٹ حاصل کریں، فیس کتنی ہو گی؟ بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایک دن میں پاسپورٹ کے اجراءکی فیس دس ہزار روپے ہو گی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کی طرف جا رہے ہیں ،صرف 24گھنٹوں میں پاسپورٹ حاصل کیا جا سکے گا، جعلی شناختی کارڈز 
کی بہت زیادہ شکایات موصول ہوئی تھیں اس معاملے میں 136افراد کو نوکریوں سے برخاست کر دیا گیا ہے ،90انکوائریز میں 300کے قریب افراد کو چارج کیا گیا ہے ۔افغانستان سے پیدل آنے اور جانے والے افراد سے متعلق وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان کے حالات انتہائی نازک ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کے حالات اچھے ہوں ، ہمارے سارے ادارے بھی آن بورڈ ہوں اور اس کیلئے آن لائن ویزا بہتر سہولت ہے ، ویزا سٹیکر کے ساتھ ہم پرمٹ دے رہے ہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں کیلئے بھی نادرا کی سہولت لا رہے ہیں ، ہم نے طور خم اور چمن پر بھی نادرا کی گاڑیاں کھڑی کر رکھی ہیں ، سکردو میں شناختی کارڈ کی سہولت دیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل