06:41 pm
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک سپاہی شہید

شمالی وزیر ستان(نیوز ڈیسک) دہشت گردوں نے علاقہ گھریوم میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا 30 سالہ جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، جس پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے
میں پاک فوج ایک جوان 30 سالہ سپاہی عامر اقبال شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ گھریوم میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا، علاقے سے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

عہدے میں توسیع ہو گی یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا، اپوزیشن بھی حیران

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے خبر کی تصدیق نہ ہو سکتی، پاکستان سٹریٹیجک فورم نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

نازیبا ویڈیوز اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی نے زبیر عمر کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا ،پولیس کا ایکشن ،احتجاج کرنےوالوں کو دھو ڈالا ، بدترین تشدد ،کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟جانیے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبدیلیاں! اگلا آرمی چیف کون ہو گا؟ کنفرم خبر آگئی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکا تبادلہ ، نیا ڈی جی آئی ایس آئی کون ؟  کونسا خطاب حاصل کر رکھا ہے؟ بڑانام سامنے آگیا

ساہیوال فیملی پارک پر جنات کاقبضہ ، لوگوں پرنظر نہ آنےوالی مخلوق کے حملوں کی حقیقت سامنے آگئی

پرائیویٹ اکیڈمی یا شیطان کا گھر۔۔؟ پڑھائی کیلئے آنےوالی درجنوں بچیوں سے زی ادتی، درندے ویڈیو بھی بناتے رہے؟