11:54 am
پاکستان کے اہم شہر میں کار بم د ھ م ا ک ہ ، پاکستانی معروف صحافی جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں کار بم دھماکہ ، پاکستانی معروف صحافی جاں بحق ہو گئے ۔۔۔۔ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے شہر حب میں کار بم دھ م ا کے  کے نتیجے میں مقامی صحافی شاہد زہری جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں سوار صحافی شاہد زہری آر سی ڈی شاہرہ پر سٹی پولیس تھانے کے قریب سے گزر رہے تھے کہ اس دوران بم دھ م ا ک ہ ہوا۔ بم دھ م ا کے سے شاہد زہری شدید زخمی ہوئے زخمی ہونے پر شاہد زہری کو کراچی منتقل کیا گیا تاہم وہ زخمیوں تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس بم دھ م ا کے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے کہا کہ بم گاڑی کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے مقامی صحافی شاہد زہری نجی ٹی وی میٹرو ون نیوز کے رپورٹر تھے۔ جس میں گاڑی کو بم دھ م ا کے  سے تباہ ہوتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حب میں بم بم دھ م ا کے میں مقامی صحافی شاہد زہری کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا اور واقعہ میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوسری جانب واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) قبول کر لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

تمہاری وجہ سے میری زندگی برباد ہوگئی، میں تمہیں برباد کردوں گا ریمبو کی عائشہ اکرم کو دھمکیاں، مزید آڈیو ٹیپس لیک ہو گئیں

رات گئے غریدہ فاروقی کے ٹویٹس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا  آج کیااہم فیصلہ ہونیوالا ہے؟ پوری قوم حیران و پریشان

ریٹارئرڈ ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر پنشن کی رقم میں مزید کٹوتی کرنے کی تیاریاں

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔ خوفناک حادثہ ،بڑی تعداد میں سکولز کے بچے جاں بحق،متعدد زخمی،ہرطرف چیخ و پکار

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، پنجاب کے بڑے شہر میں دس سالہ طالبہ کیساتھ سکول میں خاکروب نے کیا کیا؟صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی

انا للہ وانا الیہ راجعون! پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما شرمیلا فاروقی سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ، صفِ ماتم بچھ گئی

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

ربیع الاول کے شروع ہو تے ہی پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری  پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں کس حد تک کمی آ گئی ؟