07:22 pm
حکومت سرکاری قیمت پر چینی کی فروخت میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک میں چینی کی 89 روپے 75 پیسے فی کلو پر فروخت کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی 90 تو کیا ملک میں کہیں 100 روپے کلو پر بھی دستیاب نہیں ہے۔حکومت 16 جولائی2021 سے اب تک 3 بار چینی کی سرکاری قیمت مقرر کر چکی ہے لیکن اپنے فیصلوں پرعمل درآمد کروانےمیں ناکام رہی ہے، شہری حکومت کی مقرر کردہ ریٹیل قیمت سے 25 اعشاریہ 75 روپے روپے فی کلومہنگی چینی خریدنے پرمجبورہیں ۔حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89.75 روپے فی کلو مقررکی ہے جب کہ اوپن
مارکیٹ میں چینی 115 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی والوں کے لیے سرکاری نرخ کے مقابلے چینی سب سے زیادہ مہنگی ہے جہاں چینی کی فی کلو قیمت 115روپے تک ہے ۔اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور، ملتان اور کوئٹہ میں چینی کی ریٹیل قیمت 110روپے کلو تک ہے ، حیدرآباد، پشاور ،لاڑکانہ ، بہاولپور اور بنوں میں چینی 108 روپےفی کلوفروخت کی جا رہی ہے، سیالکوٹ میں چینی کی قیمت 107 روپے اور فیصل آباد میں 106 روپے تک ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سرگودھا،گوجرانوالا، سکھر اور خضدارمیں چینی کی قیمت 105 روپے کلو تک ہے، حکومت نے سرکاری نرخ پر چینی فروخت نہ کرنے پر کارروائی کا بھی اعلان کررکھا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ