08:59 pm
پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں ، جہانگیر ترین نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا ، الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں ، جہانگیر ترین نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا ۔۔ پاکستان تحریک اںصاف کے مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن پی ٹی آئی سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، پی ٹی آئی ہی میری جماعت ہے ہم سب پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہوچکی ہے، حکومت کو چاہیے کہ سب کام چھوڑ کر
مہنگائی کنٹرول کرنے کی طرف توجہ دے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن تحریک انصاف سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، ہم تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور تحریک انصاف میری جماعت ہے۔ احمد محمود کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں وہ میرے قریبی عزیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی کی وجہ سے تکلیف میں ہے، حکومت کو سب کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنی چاہیے، مہنگائی سپلائی اور ڈیمانڈ سے کنٹرول ہوتی ہے۔ بروقت چینی گندم امپورٹ کی جاتی تو مسائل پیدا نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ہرالیکشن میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی ہے، پارٹی فیصلے کے مطابق ٹکٹ دیے گئے۔ لودھراں میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز پنجاب حکومت نے دینے ہیں، کوشش ہے لودھراں میں ترقیاتی کام کروائے جائیں۔ اس سے قبل ن لیگ کے چیئرمین یونین کونسل شیخ محمد اسلم نے جہانگیرترین سے ملاقات میں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شیخ اسلم نے کہا کہ شہید کانجو گروپ سے40 سالہ سیاسی رفاقت ختم کرتا ہوں۔ جہانگیر ترین نے شیخ محمد اسلم کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ شیخ اسلم کی شمولیت سے پارٹی کہروڑپکا میں مضبوط ہوگی۔ جہانگیرترین نے کہا کہ کہروڑپکا کا خستہ حال ہوچکا ہے، ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔ لودھراں کی طرح کہروڑپکا کے لئے فنڈز کی پوری کوشش کرینگے۔ ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا