03:44 pm
نہ کم نہ زیادہ ،  ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کم سے کم ماہانہ اجرت یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار
کرنے کا حکم دے دیا ، اس حوالے سے محکمہ مزدوراور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صنعتی مزدوروں کی کم سےکم ماہانہ اجرت 20ہزاراداکی جائے جبکہ کم عمر مزدوروں کو بھی کم سے کم 20ہزاراجرت دی جائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین مزدوروں کوبھی مرد مزدوروں جتنی تنخواہ دی جائے، کم سے کم ماہانہ اجرت 20ہزار یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔اس سے قبل مئی میں خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی اجرت کم از کم 21 ہزار روپےکرنےکا اعلان کیا تھا جبکہ پنجاب میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت20ہزارروپے مقرر کی گئی تھی۔بعد ازاں سندھ حکومت نے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم اجرت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی