05:28 pm
ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، پاکستان کے دو بڑے اداروں سے جعلی لوگ گرفتار !

اسلام آباد:وزارت خارجہ اور پی ٹی وی میں جعلی ڈگری جمع کرانے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے کارروائی کرتے ہوئے وزارت خارجہ اسلام آباد میں پی ایچ ڈی کی جعلی ڈگری جمع کرا نے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم عارف عاصم نے اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ٹرانسکرپٹ اٹیسٹیشن کے لیے منسٹری آف فارن افیرز میں جمع کرائی تھی، ای سی سے
چیک کرائے جانے پہ ملزم کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی پائی گئی، ملزم کے خلاف وزارت خارجہ کی جانب سے ایف آئی اے کو باضابطہ طور پر کی گئی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ایک دوسری کارروائی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد پاکستان ٹیلی ویژن میں جعلی ڈگری کی بنا پہ ملازمت حاصل کرنے والا ملازم گرفتار کرلیا گیا، ملزم مہر رشید نے مبینہ طور پر میٹرک کی جعلی سند پر پی ٹی وی میں سرکاری ملازمت حاصل کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا